13 اگست 2015 - 14:19
تصویری رپورٹ/ بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے گئے کشمیری جوان کا تشییع جنازہ

ابنا: ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مارے گئے کشمیر جوان کا گزشتہ روز تشییع جنازہ کیا گیا۔